Quranic Arabic (Grammar) Course – قرآنی عربی گرائمر کورس
قرآنی عربی گرائمر کورس - Quranic Arabic Grammar Course
کسی زبان کو سیکھنے کے دو ہی طریقے ہیں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اہل زبان کے ساتھ رہا جائے اور براہ راست زبان استعمال کی جائے اور اگر یہ ماحول ممکن نہ ہو تو پھر گرائمر کے ذریعے اس زبان کی بنیادی...