time

تعارف اسلام کورسز – Taaruf e Islam Courses

تعارف اسلام (دینیات)  کورسز Online Taaruf e Islam Courses ان لوگوں کیلئےہے جو پاکستان سے باہردوسرے ممالک میں مقیم ہیں خود اور اپنے بچوں کو دینی تعلیمات Islamic Education سے اگاہ کرنا چاہتے ہیں  یا قرآن پاک کا حافظ بنانا چاہتے ہیں یا تجوید کیساتھ قرآن پاک Quran Nazra Course سیکھنے کے خواہش مند ہیں یا ہیں تو پاکستان میں لیکن گھر بیٹھے ہی اسلام اور قرآن آن لائن سیکھناچاہتے ہیں. ہم نےان لوگوں کیلئے قرآن اور بنیادی اسلامی تعلیم سیکھنے کے لئے ایک جامع نصاب تیار کیا ہے۔آپ ہمارے جدید آن لائن اسلامی کلاسوں(Online Islamic Classes) کے ذریعے اسلام آن لائن مطالعہ  Online Quran Tarjuma Course  اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں

کورسز

  1. قاعدہ قران(بچوں کے لیے)
  2. ناظرہ قران(بچوں کے لیے)
  3. حفظ قرآن پاک(بچوں کے لیے)
  4. قرآن درست پڑھنا سکھیں(بالغان کے لیے)
  5. قرآن پاک کا ترجمہ
  6. بنیادی اسلامی تعلیمات
  7. قرآنی عربی
  8. تعارف علم حدیث
  9. فقہ کورس

تعارف اسلام (دینیات) 20 کلاسز۔۔۔۔۔ کلاس دورانیہ 40  منٹ

نمبر کلاس عنوان دورانیہ  
1 اسلام وجہ تسمیہ

لفظ اسلام کے معنی

اسلام کی حقیقت

اسلام کے فائدے

40 منٹ  
2 لفظ کفر کےمعنی اور تعریف

کفر کی حقیقت

کفر کے نقصانات

40 منٹ  
3  ایمان اور اطاعت

اطاعت کے لیے علم اور یقین کی ضرورت

ایمان کی تعریف

علم حاصل ہونے کا ذریعہ

ایمان بالغیب

40 منٹ  
4 نبوت

پیغمبری کی حقیقت

پیغمبر کی پہچان

پیغمبر کی اطاعت

پیغمبر پر ایمان لانے کی ضرورت

40 منٹ  
5 پیغمبری کی مختصر تاریخ

حضرت محمد ﷺ کی نبوت

نبوت محمدیؐ کا ثبوت

40 منٹ  
6 ختم نبوت

ختم نبوت کے دلائل

40 منٹ  
7 ایمان مفصل

خدا پر ایمان

لا الہ الا اللہ کے معنی

لا الہ الا اللہ کی حقیقت

انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کا اثر

40 منٹ  
8 خدا کے فرشتوں پر ایمان

خدا کی کتابوں پر ایمان

خدا کے رسولوں پر ایمان

40 منٹ  
9 آخرت پر ایمان

عقیدہ آخرت کی ضرورت

عقیدہ آخرت کی صداقت

کلمہ طیبہ

40 منٹ  
10 عبادات

عبادت کا مفہوم

نماز

40 منٹ  
11 روزہ

زکوٰة

40 منٹ  
12 حج

حمایت اسلام

40 منٹ  
13 دین اور شریعت

دین اور شریعت کا فرق

احکام شریعت معلوم کرنے کے ذرائع

40 منٹ  
14 فقہ

تصوّف

40 منٹ  
15 شریعت کے احکام

شریعت کے اصول

حقوق کی چار قسمیں

خدا کے حقوق

40 منٹ  
16 نفس کے حقوق

بندوں کے حقوق

40 منٹ  
17 تمام مخلوقات کے حقوق

عالمگیر اور دائمی شریعت

40 منٹ