آج کے مصروف دور میں جبکہ سفر ایک مشکل کام ہوگیا ہے اور پھر پیشہ وارانہ وتعلیمی مصروفیات کا دباؤ بھی بڑھ رہا ہے ایسے میں اپنے مقام پر رہتے ہوئے آن لائن براہ راست تعلیم ( Online Islamic Education) ایک بہترین متبادل ثابت ہورہاہے

⊂ہمارے آن لائن براہ راست تعلیم پروگرام کی خصوصیات یہ ہیں⊃

⇐اپنی مرضی سے کورس کے دن اور اوقات منتخب کریں (Registration Form)

⇐آپ اپنی مرضی سے اپنا اسٹڈی گروپ بھی منتخب کرسکتے ہیں

⇐کلاس سے غیر حاضری کی صورت میں دوبارہ کلاس کا انتظام بھی ممکن ہے

⇐کوئی فیس نہیں ہے

⇐یہ کلاس باہم دوطرفہ تبادلے پر مشتمل ہے یعنی استاد اور تمام شاگرد ایک دوسرے سے مکالمہ کر سکیں گے

⇐تدریس کی زبان اردو ہوگی